تیرے حسن کے نام Posted byliteraturereviewsweb August 21, 2019August 25, 2019 Leave a comment on تیرے حسن کے نام یے تنہائ ، یے وہشت یے پل بھر کا تڑپنا یے پل بھر کی راحت گماں ہوتا ہے مجھ کو یوں کے یےسب ہیں ہدیے تیرے حسن لازوال کے کے جوشاید کبھی میرا ہو نہیں سکتا اسی نارسائ سے ہے پیوست ہوتا ہےگماں مجھ کو میری تنہائ، میری وحشت میرا تڑپنا، میری راحت Like Loading... Related